نئے سال کی پہلی 15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
تازہ ترین : 1

نئے سال کی پہلی 15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) نئے سال 2018 ء کی پہلی 15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (2جنوری) ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ جبکہ کل 1700 انعامات دیئے جائیں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 15:09:10

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :