دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 1 جنوری 2018 15:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر)آمد14600کیوسک اور اخرج 5000کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر)آمد3700 کیوسک اور اخراج3700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد5700کیوسک اور اخراج5000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6500کیوسک اور اخراج 6500 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد16400کیوسک اور اخراج 12400کیوسک،چشمہ: آمد8800کیوسک اوراخراج 8000کیوسک، تونسہ: آمد14300 کیوسک اور اخراج14300کیوسک، پنجند: آمد2500کیوسک اور اخراجNil، گدو: آمد 19200کیوسک اور اخراج 13700کیوسک، سکھر: آمد 13800 کیوسک اور اخراج Nil، کوٹری:آمد1900کیوسک اور اخراج 1900کیوسک ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1442.04 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.208 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1104.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.680 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.057 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں