حکومت غریب مکا ئو ایجنڈے پر کام کررہی ہے‘ڈاکٹر شاہد صدیق
تازہ ترین : 1

حکومت غریب مکا ئو ایجنڈے پر کام کررہی ہے‘ڈاکٹر شاہد صدیق

حکومت غریب مکا ئو ایجنڈے پر کام کررہی ہے‘ڈاکٹر شاہد صدیق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء)تحریک انصاف پنجا ب کے سر براہ میڈیا سیل و مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتدار کے خا تمے کے قر یب آ تے ہی ملک سے غر یبو ں کے خا تمے کے ایجنڈا پر کام کر نا شرو ع کر دیا ہے ،(ن) لیگ کے دور حکومت میں غر یبو ں کیلئے کو ئی دن اچھا ثا بت نہیں ہو ا ،مہنگا ئی بے روز گاری اور لا قا نو نیٹ اس حکومت کے عوام کیلئے خا ص تحفے ہیں ہر ماہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں ا ضا فہ کر کے غر یبو ں کے جذ با ت سے کھیلا جارہا ہے حکومت غریب مکا ئو ایجنڈے پر کام کررہی ہے ۔

پار ٹی کارکنوں سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر ماہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں اضا فہ کر نے کی بجائے ملک سے لو ٹی دو لت وا پس لا ئی جائے تو نہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں اضا فہ ہو گا نہ ملک کو بیرو نی قر ضے لینا پڑیں گے زرداری اور نواز شریف نے ملک کو کنگا ل کر دیا ہے دو نو ں نے ملکی خزانہ کو لو ٹنے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑی پیٹرو لیم مصنوعات میں ا ضا فہ کر کے غر یبو ں پر ڈرو ن حملہ کیا گیا تحریک انصا ف حکومت کے اس ظا لما نہ اقدام کی بھر پور مذ مت کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف پر تنقید کر نے والے بیرو ن آ قا ئو ں کو خو ش کر نا چاہتے ہیں مگر قوم جان چکی ہے کہ ملک کو لو ٹنے والے کو ن ہیں اور لٹیرو ں کوعدالتو ں میں لا نے والے کون ہیں عمران خان کی انتھک محنت اور کو شش سے کر پٹ ما فیا احتسا بی شکنجے میں آ یا تحریک انصا ف بر سراقتدار آ کر عوامی مسا ئل کو تر جیح بنیا دو ں پرحل کر نے کی کو شش کرے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 14:29:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :