فلم سٹار رنگیلا کا 81واں یوم پیدائش منایا گیا

پیر 1 جنوری 2018 13:37

فلم سٹار رنگیلا کا 81واں یوم پیدائش منایا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء) لالی وڈ کے لیجنڈ اداکار محمد سعید خان عرف رنگیلا کی پیر کے روز 81ویں سالگرہ منائی گئی۔ رنگیلایکم جنوری 1937 کو پیدا ہوئے۔

(جاری ہے)

ان کی سالگرہ کے سلسلے میں ان کے مداحوں اور شوبز سے متعلق افراد نے کیک کاٹے اور ان کی یادوں کو تازہ کیا۔ اداکارہ رنگیلا جو کہ ایک مزاحیہ اداکار کے طور پر مشہور تھے کامیڈی کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اداکاری کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اردو اور پنجابی زبان میں کئی فلموں میں کام کیا اور کئی اعزاز بھی دامن میں سمیٹے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں