گورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ،

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا

جمعہ 11 اگست 2017 16:54

گورنر سندھ محمد زبیر کی داتا دربار حاضری ،ملکی سلامتی ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے لاہور میں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزار پر حاضری دے کر ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کی جانب سے لاہور میں میاں نواز شریف کی آمد پر استقبال میں شرکت کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں