بلاول بھٹو کل چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
تازہ ترین : 1

بلاول بھٹو کل چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

بلاول بھٹو کل چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل (ہفتہ) چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کا اعلان کیا تھا ۔ اس سلسلے میں وہ کل چنیوٹ میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس کے لئے چنیوٹ کے ہاکی اسٹیڈیم میں تیاریاں جاری ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/08/2017 - 15:09:50

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :