الیکشن کمیشن نے این اے 120 لاہور ،
پی پی 4 گوجر خان میں بائیو میٹرک مشینوں کے تجرباتی استعمال کیلئے نادرا سے مطلوبہ ڈیٹا مانگ لیا آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت 17اگست تک ووٹر لسٹ ، انگوٹھوں کے نشانات ،تصاویر کا مطلوبہ ڈیٹا فراہم کیا جائے ‘ چیئرمین نادرا کو خط
جمعہ 11 اگست 2017 15:09
(جاری ہے)
این اے 120لاہور اور پی پی 4 گوجر خان میں الیکشن کمیشن نے مجوزہ الیکشن ایکٹ 2017 ء کے تحت بائیومیٹرک مشینوں کیاستعمال کا تجربہ کرنا ہے جس کے لئے مطلوبہ ڈیٹا فراہم کرنا بہت ضروری ہے ۔
لیکن نادرا ابھی تک اس کو فراہم نہیں کر سکا ہے ۔ آرٹیکل 220 کے تحت تمام وفاتی وصوبائی اداروں کے حکام الیکشن کمیشن کی معاونت کرنے کے پابند ہیں ۔ لہٰذا آپ اس آرٹیکل کے تحت 17اگست تک یہ مطلوبہ ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کر دیں۔ کیونکہ آپ نے الیکشن کمیشن کی بار بار یاد دہانیوں کے باوجود بھی الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل نہیں کی اور اس وجہ سے الیکشن کمیشن پی ایس 114 کراچی کے ضمنی انتخابات میں بھی ان بائیومیٹرک مشینوں کو استعمال نہیں کر سکا۔الیکشن کمیشن نے اس خط کی کاپیاں وفاقی وزیرداخلہ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قومی اسمبلی کو بھی کی ہیں۔ سیکرٹری قومی اسمبلی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے کو پارلیمانی اصلاحاتی کمیٹی کے سامنے پیش کرے ۔سیکرٹری داخلہ کو اس سلسلے میں فوری ایکشن کی درخواست کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ پارلیمانی اصلاحات کمیٹی کی 100 سے زائد میٹنگز ہو چکی ہیں اور ان میٹنگز میں الیکشن کمیشن اور نادرا موجو دتھے ۔ اور اس بات پر مکمل اتفاق ہوا تھا کہ نادرا یہ مطلوبہ ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا تاکہ بائیومیٹرک ووٹنگ مشینوں کا تجرباتی طور پر تمام ضمنی انتخابات میں استعمال کر کے اس کے نتائج پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ان کے استعما ل کے حوالے سے فیصلہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی سرکاری دعوت پرقطر روانہ
جی سی یو میں ناسا آرٹیمس پروگرام کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب پولیس کے 5 سب انسپکٹرز سی ایس ایس میں کامیاب
لاہور پولیس نے صوبے کا پہلا سائبر کرائم فسیلیٹیشن سینٹر بنا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شاہ پورکانجراں مویشی منڈی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا
جماعت اسلامی کسانو ں کے مطالبات کے حق میں 16مئی کو لاہور میں احتجاج کریگی‘لیاقت بلوچ
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا