برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی
تازہ ترین : 1

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 6رو پے فی کلو کمی ہو گئی۔جمعہ کے روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سے 187روپے سے کم ہو کر 181روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 13:15:03

اس خبر پر آپ کی رائے‎