شوبز نیوز*
تازہ ترین : 1

شوبز نیوز*

اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے اٹلی میں شادی کیلئے اپلائی کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے اٹلی میں شادی کے لیے اپلائی کردیا۔تفصیلات کے مطابق سویرا شیخ ایک سال قبل ملٹی نیشنل کمپنی کے شوٹ میں حصہ لینے کے لیے اٹلی روانہ ہوئی تھیں جہاں انھوں نے یورپ کے مختلف ممالک میں ایک ماہ تک کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور اس کو مکمل کروانے کے بعد انھوں نے اٹلی میں مقیم اپنے بچپن کے ساتھی کے ساتھ منگنی بھی کر لی۔ اب انھوں نے اٹلی قوانین کے تحت شادی کے لیے اپلائی کردیاہے اور 2017ئ میں سویرا شیخ شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 15:20:45

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :