نئی پشتو فلم’’ستر گے سرے نہ منعم‘‘ کی عکسبندی آغاز جلد لاہور میں ہو گا
تازہ ترین : 1

نئی پشتو فلم’’ستر گے سرے نہ منعم‘‘ کی عکسبندی آغاز جلد لاہور میں ہو گا

لاہور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء)پشتو فلموں کے کامیاب ہدایت کار ارشد خان اپنی نئی پشتو فلم’’ستر گے سرے نہ منعم‘‘ کا آغاز جلد لاہور میں کرینگے۔ فلم کا مرکزی کردار اداکار شاہد خان ادا کرینگے۔ فلم کی عکسبندی ایبٹ آباد کی خوبصورت لوکیشنز پر بھی کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 15:10:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :