نئی پشتو فلم’’پیدا گیر‘‘ کی نمائش 6 جنوری کو پشاور میں ہوگی
تازہ ترین : 1

نئی پشتو فلم’’پیدا گیر‘‘ کی نمائش 6 جنوری کو پشاور میں ہوگی

لاہور۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء)فلمساز اسلم بلد اور ہدایت کار شان زیب خان کی نئی پشتو فلم’’پیدا گیر‘‘ کی نمائش پشاور سرکٹ میں 6 جنوری کو ہوگی۔ فلم کے فن کاروں میں ارباز خان ‘ آفرین خان‘ دلبر منیر‘ مدھو‘ جہانگیر خان اور آصف خان شامل ہیں۔ ’’پیدا گیر‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہو کر اب کاپوسٹ پروڈکشن کا کام مکمل کیا جا رہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 15:10:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :