نئے سال میں دلی خواہش ہے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آجائے‘ فلم سٹار عمائمہ ملک ..
تازہ ترین : 1

نئے سال میں دلی خواہش ہے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آجائے‘ فلم سٹار عمائمہ ملک

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ نئے سال میں دلی خواہش ہے پاک بھارت تعلقات میں بہتری آجائے دونوں ممالک میں مشتر کہ فلم سازی ہمارے فائدے میں ہوگی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن اور بھائی چارے کی بات کی ہے اور میں چاہتی ہوں کی پاکستان اور بھارت کے در میان پائی جانیوالی کشید گی رواں سال میں ختم ہوجائے اور دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے کیونکہ امن سے ہی تعلقات مضبوط اور قومیں خوشحال ہوسکتیں ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2017 - 13:10:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :