اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا

اتوار 1 جنوری 2017 13:10

اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) اسٹیج اداکارہ سدرہ نور کی سالگرہ کا ’’مہینہ ‘‘تبدیل ہونے لگا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سدرہ نور نے گزشتہ سال اپنی سالگرہ دسمبر میں منائی مگر اب سدرہ نور کی جانب سے دسمبر کی بجائے یکم جنوری کو اپنی سالگرہ منائیگی اس حوالے سے سدرہ نور کا کہنا ہے کہ میری سالگرہ ہے میں جب مرضی منائوں کسی کو اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں