رابی پیرزادہ نے میوزیکل شومیں پرفارم کر کے سال نوکے پہلے میوزیکل شومیں پرفارم کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

اتوار 1 جنوری 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء)اداکارو گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سال 2017ء کا پہلا میوزیکل شوکرنے کا اعزازحاصل کر لیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سال نوکے آغاز پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفام کیا۔ منتظمین کی طرف سے رات 12بجتے ہی تقریب کا آغازکیا گیا جس سے رابی پیرزادہ نے سال 2017ء کے پہلے میوزیکل شومیں پرفارم کرنے کا اعزازحاصل کر لیا۔اس موقع پر نوجوان شائقین نے رابی پیرزادہ کو ان کی شاندارگلوکاری پر بھرپور داد دی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں