تمام بینک ‘ مالیاتی ادارے (آج )بند رہیں گے

اتوار 1 جنوری 2017 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء)اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج (پیر ) کوبند رہیں گے۔

(جاری ہے)

تمام بینک اور مالیاتی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے لیکن گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلیں رکھیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں