ناصرباغ احتجاجی جلسے جلوسوں کیلئے مختص،ضلعی انتظامیہ کانوٹیفیکیشن جاری

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 نومبر 2016 17:13

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25نومبر2016ء):ضلعی انتظامیہ لاہورناصرباغ کواحتجاجی جلسے جلوسوں کیلئے مختص کردیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ لاہورکے نوٹیفیکیشن میں کہاگیاہے کہ ناصرباغ کے علاوہ کسی بھی مقام پردھرنے ،جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ناصرباغ میں کسی بھی پروگرام کیلئے 10دن پہلے تحریری درخواست دیناہوگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں