وفاقی حکومت نے نے صنعتوں کیلئے گیس کے نرخ میں کمی کی منظوری دیدی

جمعہ 25 نومبر 2016 16:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) حکومت نے صنعتوں کیلئے گیس کے نرخ میں کمی کی منظوری دیدی جبکہ حکومت نے گیس قیمتوں میں کمی کا فیصلہ صنعتی شعبے کی طرف سے شکایت پر کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صنعتوں کیلئے گیس کے نرخ 200 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی منظوری دیدی گئی ہے ذرائع کے مطابق گیس قیمتوں میں کمی کا فیصلہ صنعتی شعبے کی طرف سے شکایت پر کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں