ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گا،ماروی میمن افتتاح کرینگی
تازہ ترین : 1

ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گا،ماروی میمن افتتاح کرینگی

ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گا،ماروی میمن افتتاح ..
لاہور۔25 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) لاہورہیریٹیج میوزیممیں 3روزہ ونٹر کرافٹ فیئرآج سے شروع ہو گاجو کہ28نومبر تک جاری رہے گا -میلے کا افتتاح وزیر مملکت ماروی میمن کریں گی جبکہوزیرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین 28نومبر بروز پیر کو ہیریٹیج میوزیممیں ونٹر کرافٹ فیئر کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/11/2016 - 15:33:21

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :