دوسالوں سے بند الحمراء ہال ون میں فلم سٹار نر گس نے اسٹیج ڈرامہ ’’کوئین آف 2016‘‘کا آغاز کر دیا

جمعہ 25 نومبر 2016 12:55

دوسالوں سے بند الحمراء ہال ون میں فلم سٹار نر گس نے اسٹیج ڈرامہ ’’کوئین آف 2016‘‘کا آغاز کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) دوسالوں سے بند الحمراء ہال ون میں فلم سٹار نر گس نے اسٹیج ڈرامہ ’’کوئین آف 2016‘‘کا آغاز کردیا جبکہ انکے ساتھ اداکارہ ہما علی ‘رائمہ خان اور عائشہ چوہدری بھی کاسٹ میں شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء نو ر جہان ہال مر مت کی وجہ سے دوسال بند رہا ہے مگر اب جمعہ کے روز سے دوبارہ وہاں پر اسٹیج ڈراموں کا آغاز ہوچکا ہے اور اس ڈرامے کے ہدایتکار قیصر جاوید ہوں گے اور ڈرامہ کی تمام ریہرسیل بھی مکمل ہو چکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں