برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کی لاہور آمد ، وزیر اعلی پنجاب نے استقبال کیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 25 نومبر 2016 11:01

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء) : برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن لاہور پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور آمد پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں برطانوی وزیر خارجہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ و علاقائی امور اور برطانیہ اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں