لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ
تازہ ترین : 1

لاہور،میوہسپتال کے ڈاکٹروں کا منفرد کارنامہ

مکمل طور پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کو آپریشن کرکے دوبارہ جوڑ دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2016ء) میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے منفرد کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے مکمل طور پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کو آپریشن کرکے دوبارہ جوڑ دیا۔ میڈیارپوٹس کے مطابق لاہور کے میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے دنیا کا منفرد کارنامہ سرانجام دیا ہے اور جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا وہ کر دکھایا ہے۔میوہسپتال کے ڈاکٹروں نے ہاتھ کٹے مریض کا آپریشن کرکے ہاتھ کو جوڑ دیا اس کامیاب آپریشن کے بعد ہاتھ سے محروم مریض کو نیا ہاتھ مل گیا جو صحیح کام کر رہا ہی۔۔۔(ولی)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/11/2016 - 22:59:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :