لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ڈی این ..
تازہ ترین : 1

لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے

لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1جنوری 2016 ء) لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 15 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزمان کے ڈی این اے نمونوں کا رزلٹ آ گیا ہے۔ کیس کے مرکزی ملزم عدنان عدنان ثناء اللہ کے ڈی این اے کے نمونے متاثرہ لڑکی کے نمونوں سے میچ کر گئے ہیں۔ جبکہ باقی 7 ملزمان کے ڈی این اے نمونے متاثرہ لڑکی کے نمونوں سے میچ نہیں کیے۔

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 21:16:18

اس خبر پر آپ کی رائے‎