سانحہ یوحنا آباد میں” شک کی بنیاد“ پرگرفتار افراد پر ملاقاتوں پر بھی پابندی ہے،مسیحا ..
تازہ ترین : 1

سانحہ یوحنا آباد میں” شک کی بنیاد“ پرگرفتار افراد پر ملاقاتوں پر بھی پابندی ہے،مسیحا ملت پارٹی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء)مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا کے مطابق آج کلاس کے نیشنل ڈائریکٹر اور کرسچن نیشنل پارٹی کے سربراہ جوزف فرانسس سینٹرل جیل لاہور میں ملاقات کے لیے گئے جو مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے جوزف فرانسس اور اِن کے ہمرہ ادارے کے لوگوں سے ملنے سے صاف صاف انکار کر دیا ۔اِن کا موقف ہے کہ ادارہ کلاس اور اِس کے ڈائریکٹر کا کردار سانحہ یوحنا آباد کے گرفتار ملزمان کے لئے کوئی مثبت نہیں رہا تاہم انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ سانحہ یوحنا آباد میں” شک کی بنیاد“ پرگرفتار افراد پر ملاقاتوں پر بھی پابندی ہے

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 20:11:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎