لاہور کے سرکاری تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد دوبارہ کھل گئے

جمعہ 1 جنوری 2016 17:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) لاہور کے سرکاری تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد دوبارہ کھل گئے لیکن ان تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری انتہائی کم رہی طلباء کی حاضری میں کمی کی وجہ جمعہ کے روز تعلیمی اداروں میں ہاف ورکنگ ڈے بتائی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تاہم بتایا جاتا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری 4جنوری 2016ء سے پوری ہوگی جبکہ شہر کے نجی تعلیمی اداروں نے پہلے ہی 4جنوری 2016ء کو تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کررکھا

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں