دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد19500کیوسک اور اخراج :8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 10100کیوسک اور اخراج 10100کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد10800کیوسک اور اخراج6000کیوسک جبکہ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 8100کیوسک اور اخراج8100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجز میں جناح میں آمد21700کیوسک اور اخراج 14200کیوسک،چشمہ آمد7000کیوسک اوراخراج 11000 کیوسک، تونسہ آمد17400 کیوسک اور اخراج 17400کیوسک، پنجند میں آمد4600کیوسک اور اخراج صفر، گدو میں آمد 26500کیوسک اور اخراج 21400کیوسک، سکھر میں آمد23800کیوسک اور اخراج صفرکیوسک جبکہ کوٹری آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔آبی ذخائر میں تربیلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1490.08فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورگزشتہ روز قابل استعمال پانی کا ذخیرہ3.320 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

منگلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1179.85فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ3.289 ملین ایکڑ فٹ رہا، چشمہ میں کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور گزشتہ روز قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.100 ملین ایکڑ فٹ رہا ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 15:08:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :