پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے ..
تازہ ترین : 1

پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جنوری۔2016ء)پنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں جبکہ اداکارہ نر گس کی بہن سیمی کے بیوٹی پالر پر ٹیم نے باقاعدہ کام کا آغاز کر دیا۔ذرائع کے مطابق لاہورر شہر میں قائم بیوٹی پارلرز کی انتظامیہ ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس سے بچنے کیلئے آمدن کا بہت زیادہ حصہ شو نہیں کرتی جسکے بعدپنجاب ریونیواتھارٹی نے لاہور کے بڑے بیوٹی پارلرز کی آمد ن کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2016 - 13:10:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :