ایف آئی اے نے ملک بھر میں انسانی سمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا
جمعہ 1 جنوری 2016 12:03
راولپنڈی/لاہور/پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے ملک بھر میں انسانی سمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا‘ لاہور‘ پشاور‘ لالیاں میں کارروائی کے دوران سات انسانی سمگلروں کو گرفتار کرکے غیر قانونی پاسپورٹس‘ ایئر ٹکٹس اور دیگر دستاویزات برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایف آئی اے نے چناب نگر تحصیل لالیاں میں انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے والا ملزم رفیع الله گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے تین غیر قانونی پاسپورٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں بھی کارروائی کے دوران دو انسانی سمگلروں محمد حنیف اور امجد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔(جاری ہے)
ایف آئی اے کی پشاور میں کارروائی کے دوران چار انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے پاسپورٹس‘ ایئرٹکٹس‘ شناختی کارڈز اور غیر قانونی امیگریشن دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔
ملزمان ایران‘ ترکی اور یونان کے راستے لوگوں کو یورپ بھجواتے تھے۔ مردان کے علاقے تخت بھائی سے بھی ایک اشتہاری انسانی سمگلر کو حراست میں لیا گیا جبکہ ایف آئی اے نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران اسرار الحق نامی مسافر کو حراست میں لے لیا۔ آف لوڈ کئے جانے والے مسافر کا نام سٹاپ لسٹ کیٹگری میں شامل تھا۔ (ن غ)لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت