حکمران آئی ایم ایف کو خوش کر رہی ہے ،انکو عوام سے نہیں صرف اپنے اقتدار اور مفادات عزیز ہے ‘ محمود الرشید ،
حکومت 5فیصد جی ایس ٹی کے فیصلے کو فی الفور واپس لیکرعوام پر مہنگائی کے بم بر سانے سے باز رہے‘اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
جمعرات 1 جنوری 2015 21:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا کہ حکمران عوام پر مہنگائی کے بم بر سانے سے باز نہ آئے تو انکے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا جا ئیگا ‘ پٹر ولیم مصنوعات پر 5فیصد جی ایس ٹی کا اضافہ غر یبوں پر مہنگائی کا بم گر ایاہے‘(ن) لیگ ایک ہاتھ سے ریلیف تو دوسر ے سے عوام کی جیب پراربو ں روپے کے ڈاکے مار رہے ہیں جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہو سکتے ‘عوام پہلے ہی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے اور (ن) لیگ پتہ نہیں قوم سے کس بات کا انتقام لے رہی ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہاکہ (ن) لیگ سار ادن عوام کی خدمت کا نعرہ لگاتی ہے مگر اصل میں یہ آئی ایم ایف کو خوش کر رہے ہیں،انکو عوام سے نہیں صرف اپنے اقتدار اور مفادات عزیز ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکا رڈ سطح پر کم ہو ئیں ہیں جبکہ پاکستان میں اس سے آدھی قیمت بھی کم نہیں کی گئی ۔
انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی میں17فیصد سے 22فیصد اضافے کی وجہ سے نہ صرف پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا بلکہ اس سے ملک میں مہنگائی کا بھی سیلاب آئیگا اور اس سے بے روز گاری میں بھی اضا فہ ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکو مت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ 5فیصد جی ایس ٹی کے فیصلے کو فی الفور واپس لے کرعوام پر مہنگائی کے بم بر سانے سے باز رہے ورنہ ہم خاموش نہیں رہیں گے اور حکمرانوں کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کر ینگے جو عوام کو ریلیف ملنے تک جاری رہیگا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
ج*لیسکو صارفین پر 83 کروڑ یونٹس کی اووربلنگ کیس ہوشربا ہی: لیاقت بلوچ
ڈرگ فری پنجاب ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب کے لاہور ڈویلپمنٹ ری ویمپنگ پروگرام بارے اجلاس
عوا م کو ریلیف کی فراہمی وزیراعلی پنجاب کا مشن ہے، صوبائی وزیر معدنیات
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم