پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل صبح نو بجے ہوگا
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل صبح نو بجے ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( جمعہ ) صبح نو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے ۔ آج کے اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے کے علاوہ گنے کے کاشتکاروں کے مسائل پر عام بحث ہو گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2015 - 16:21:15

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :