نئے سال کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل )ہو گی

جمعرات 1 جنوری 2015 13:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) نئے سال 2015ء کی پہلی 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( کل) کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں