دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 1 جنوری 2015 13:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) تربیلا ،منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد15700کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 8900کیوسک اور اخراج 8900 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد6400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 5800 کیوسک اور اخراج 5800 کیوسک، بیراج جناح آمد25400کیوسک اور اخراج 17900کیوسک،چشمہ آمد9600کیوسک اوراخراج 23800کیوسک، تونسہ آمد19500 کیوسک اور اخراج 19500کیوسک، پنجند آمد10700کیوسک اوراخراج6000کیوسک،گدو آمد19700کیوسک اوراخراج 12400کیوسک، سکھر آمد 22700 کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، کوٹری آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک، جھیل تربیلاڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1469.80فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.418ملین ایکڑ فٹ ، منگلا ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1172.00فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.904ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ:ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 640.30فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.043 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں