پی ٹی وی لاہور سنٹر میں 35فیصد ہاؤس ریکوزیشن میں اضافے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

جمعرات 1 جنوری 2015 13:20

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) پا کستا ن ٹیلی و یژ ن لا ہو ر سینٹر کے غو ر ی ہا ل میں ایک تقر یب کا انعقاد کیا گیا جس میں اتحا د یو نین سی بی اے کے سر پر ست اعلیٰ جہا نگیر خا ن نے بطور مہما ن خصو صی شرکت کی ۔مذکورہ تقر یب در اصل 35 فیصد ہاؤ س ر یکو ز یشن کے اضا فے کے با رے میں تھی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر یو نین نما ئند گا ن کے علا و ہ پی ٹی و ی لا ہو ر مر کز کے ملا ز مین کی بھی خا صی تعد اد مو جو د تھی ۔ اس موقع پر جہا نگیر خا ن نے کہا کہ ہم حکو مت و قت اورو فا قی و زیر اطلا عا ت و نشر یا ت پر و یز ر شید، چےئر مین پی ٹی و ی اعظم، ایم ڈی پی ٹی وی محمد ما لک کے بے حد مشکو ر ہیں جنہو ں نے بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کو مد نظر ر کھتے ہو ئے ملا ز مین کے ہاؤ س ر یکو ز یشن میں ا ضا فہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں