ہدایتکار شہزاد رفیق نے فلم سیلوٹ“ پر کام شروع کردیا

جمعرات 1 جنوری 2015 13:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ہدایتکار شہزاد رفیق نے فلم ”سیلوٹ“ پر کام شروع کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد رفیق نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر اپنی نئی فلم ”سیلوٹ“ کا آغاز کررہا ہوں۔

(جاری ہے)

اس فلم میں سینئر اور جونیئر فنکار شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اس فلم کا آغاز نئے سال کے پہلے دن کیا ہے تکاہ میں نئے سال میں فلم انڈسٹری کی ترقی میں حصہ ڈال سکوں

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں