اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی کیساتھ ملاقات کو زندگی کا بہترین لمحہ قرار دیدیا
جمعرات 1 جنوری 2015 12:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) ٹی وی کے مقبول اداکار و ماڈل عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی کے ساتھ ملاقات میری زندگی کا بہترین لمحہ تھا ، گورے فنکار بڑی محبت سے پیش آئے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سچے اور خالص فنکار کے اخلاق کا معیار انتہائی بلند ہوتا ہے ۔
(جاری ہے)
میں نے بطور ماڈل اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا جبکہ ٹی وی ڈراموں نے مجھے شہرت دلانے میں اہم کردار ادا کیا ۔
انہوں نے کہا کہ 40سال کا ہو گیا ہوں لیکن آج بھی خود کو لڑکا محسوس کرتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ ” عروسہ “ میرا پسندیدہ ڈرامہ ہے ،اگر سکرپٹ اچھا وہ تو ڈرامہ ضرور کامیاب ہوتا ہے ۔فلم ” یلغار “ میں میرا کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں عدنان صدیقی نے کہاکہ لاہور کے لوگ بڑے مہمان نواز ہیں یہاں آکر خود کو ترو تازہ محسوس کر رہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
بیوہ خاتون کو مرحوم شوہر کے بھائیوں نے زبردستی گھر سے باہر نکال دیا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف کچی آبادیز بارے اہم اجلاس
کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف ایل ڈی اے ٹیموں کی کارروائی ،گلشن راوی میں 10سے زائداملاک سربمہر
محکمہ اطلاعات پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے فیک نیوز ،افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹ قائم ..
وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ