ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں‘ معمر رانا
تازہ ترین : 1
ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں‘ معمر رانا

ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں‘ معمر رانا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء)فلمسٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ میں بالکل تندرست ہوں اور ٹی وی سیریلز کی ریکارڈنگ کروا رہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معمر رانا نے کہا کہ میں ان دنوں کراچی میں ہوں جبکہ میڈیا میں یہ بات چل رہی ہے کہ میں بیمار ہوں۔ انہوں نے کہ ایسی کوئی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں ٹی وی سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف ہوں۔

وقت اشاعت : 13/05/2014 - 00:23:21

اپنی رائے کا اظہار کریں