لاہور کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو 3 دن کے اندر پانی کی ٹینکیوں کی صفائی کرانے کی ہدایت،3 دن بعد دوبارہ واٹر سیمپل لئے جائینگے،سرکاری ہسپتالوں کے ٹیوب ویلوں کے ساتھ کلورینیشن پلانٹ نصب کرنے کی ہدایت
منگل 13 مئی 2014 19:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی ہدایت پرمنگل کے روز محکمہ صحت میں تمام سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری صحت(ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد نے کی ۔اجلاس میں سرکاری ہسپتالوں کے واٹر سیمپلزکی رپورٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو3 دن کے اندر پانی کی ٹینکیوں کی صفائی کرانے اورنلکوں کے ساتھ واٹر فلٹرز لگانے کی ہدایت کی گئی۔ڈاکٹر سلمان شاہد نے کہا کہ 3 دن بعد دوبارہ واٹر سیمپل لئے جائیں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ پانی کے نلکوں کے ساتھ لگائے جانے والے فلٹرز کو بروقت تبدیل کیا جائے تاکہ ہسپتال آنے والے لوگوں کو صاف پانی میسر آتا رہے۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی‘ فرخ جاوید مون
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں ‘ سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں‘جے یو آئی
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہے‘متحدہ علما ء کونسل
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
پی ٹی آئی کے امیدواروں کی جیت کو ہار میں تبدیل کر کے گھنائونا کھیل کھیلا گیا‘ شوکت بسرا
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ خود کشی کر لی
کسانوں کیساتھ مسلسل ناانصافیاں کی جارہی ہیں،چوہدری غلام فرید ڈھلوں
ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ میں 3 ماہ کی توسیع
اسٹیج اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور پولیس کے کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کو مسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں‘ سی سی پی او لاہور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا