عمران خان جمناسٹک کی ایسی مشق کر رہے ہیں جو آج تک پاکستانیوں نے نہیں دیکھی ‘ خواجہ سعد فیق ،طاہرالقادری ، شیخ رشید اور پرویز الٰہی وہ بھاری پتھر ہیں جو جس کشتی میں ہونگے وہ ڈوبنے سے نہیں بچے گی‘ وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو
منگل 13 مئی 2014 19:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جمناسٹک کی ایسی مشق کر رہے ہیں جو آج تک پاکستانیوں نے نہیں دیکھی ، خان صاحب کو اپنے منہ اور الفاظ پر کنٹرول نہیں ، جمہوریت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، منتخب حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی۔
(جاری ہے)
منگل کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان پر یہ حقیقت واضح ہونی چاہیے کہ طاہرالقادری ، شیخ رشید اور پرویز الٰہی وہ بھاری پتھر ہیں جو جس کشتی میں ہوں گے وہ ڈوبنے سے نہیں بچے گی۔
ملک میں جمہوریت پسند قوتیں اور حقیقی سیاسی و دینی جماعتیں جمہوریت کے خلاف کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان فیصل آبادکی بجائے پشاور کارُخ کریں جو بد قسمتی سے پولیو کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے ۔پاکستان کے دیگر شہروں سمیت دُنیا میں پولیو کا وائرس یہیں سے برآمد ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح شہباز شریف پنجاب میں ڈینگی کے خلاف میدان میں اُترے تھے عمران خان پشاور جاکر بیٹھیں اور پولیو کے خاتمے کی مہم کی عملی قیادت کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی، ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں