ملک بھر میں لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ
تازہ ترین : 1
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم، این ٹی ڈی سی کا دعویٰ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء)این ٹی ڈی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کردی گئی۔ این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہونے سے ڈیمانڈ سپلائی کا فرق ختم ہوگیا ہے اور اب لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی رسد اور طلب برابر ہو گئی ہے، بجلی کی طلب بھی11ہزار میگاواٹ اور پیداواربھی11ہزار میگاواٹ ہے، اس طرح لوڈشیڈنگ کاعارضی طورپرخاتمہ کر دیاگیاہے۔ترجمان کے مطابق تمام پاور ہاوٴسز کو تیل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی گئی ہے اور لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول طلب اور رسد کے فرق کو دیکھتے ہوئے دیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/05/2014 - 12:02:25

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • ظہور احمد کی رائے : 13/05/2014 - 13:22:34

    این ڈی ٹی کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ لوڈ شیڈنگ ختم کر دی گئی ہے کراچی میں لوڈ شیڈنگ مزید بڑھا دی گئی ہے۔۔

    اس رائے کا جواب دیں
  • Syed Kashif Abbas Says : 13/05/2014 - 13:03:41

    Its totally wrong information form goverenment, we are facing 12 hours load sheding in d.i.khan. these are all wrong news

    Reply to this comment
  • فہیم اسلم کی رائے : 13/05/2014 - 12:39:29

    کراچی میں تو ایسا کچھ نہیں ہوا یہاں تو وہی معمول کے مطابق لوڈ شیڈنگ ہے اور ساتھ میں رات کو بھی بے وقت بجلی چلی جاتی ہے۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں