دلہا کی باراتیوں کے ہمراہ عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت ،ساتھیوں نے کندھوں پر اٹھا لیا ، نوٹوں کی بارش کر دی گئی

اتوار 11 مئی 2014 23:25

دلہا کی باراتیوں کے ہمراہ عوامی تحریک کی ریلی میں شرکت ،ساتھیوں نے کندھوں پر اٹھا لیا ، نوٹوں کی بارش کر دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کی حکومت کی مجموعی پالیسیوں کیخلاف مال روڈ پر نکالے جانیوالی ریلی میں دلہا باراتیوں کے ہمراہ شریک ہوا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر باراتیوں نے دلہے کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا اور اس پر نوٹ بھی نچھاور کئے ۔ دلہے کا کہنا تھامیں ڈاکٹر طاہر القادری کی کال پر احتجاج میں شریک ہوا ہوں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں