لاہورہائیکورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
تازہ ترین : 1
لاہورہائیکورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہورہائیکورٹ:عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء)لاہورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں کارکنوں نے ہائیکورٹ میں توڑپھوڑکی، عمران خان اور ان کے کارکنوں نے عدالتی وقاراور تشخص مجروح کیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/05/2014 - 12:56:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں