وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا
تازہ ترین : 1

وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء)وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے اخبارات میں اشتہار جاری کردیا ۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی تین سالہ کنٹریکٹ پرکی جائے گی جبکہ تنخواہ کا پیکج ایم پی ون سکیل رکھا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 08/05/2014 - 16:08:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں