اقلیتی امور و انسانی حقوق کے صوبائی وزیر طارق مسیح گل کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد مدثر شہباز ریحان سے ملاقات

پیر 5 مئی 2014 17:29

اقلیتی امور و انسانی حقوق کے صوبائی وزیر طارق مسیح گل کی نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی قائد مدثر شہباز ریحان سے ملاقات

لا ہو ر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) اقلیتی امو ر و انسا نی حقو ق کے قا ئم مقا م صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق مسیح گل نے پا کستا ن میں قیام امن کے لیے نو جوا نو ں کو اُمید کی کر ن قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ بین المذ اہب ہم آہنگی کے فر وغ کے لیے نو جو ان ”سفیر “ کا کر دار ادا کر یں ۔

(جاری ہے)

گز شتہ روز نیشنل یو تھ اسمبلی کے صو با ئی قا ئد مد ثر شہبا ز ریحا ن کی قیا دت میں قو می یو تھ اسمبلی کے چا ر رکنی وفد سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا حکو مت پنجاب نو جو انوں کو سا منے لا نے کی بھر پو ر کر شش کر رہی ہے ۔

اِس مو قع پر نیشنل یو تھ اسمبلی کے صوبا ئی وزیر بر ائے اقلتیی امو ر کا مر ان ما رٹن نے قو می یو تھ اسمبلی کی طر ف سے اقلیتی امو ر و انسا نی حقو ق کے قا ئم مقا م صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق میح گل کو ایک علا متی ڈافٹ پیش کیا ۔وفد میں ممبر نیشنل یو تھ اسمبلی شہروزبد رانہ اور نمر ا ارشد بھی مو جو د تھی۔ صو با ئی قا ئد مد ثر شہبا ز ریحا ن نے اس مو قع پر صوبا ئی وزیر اور پا رلیمانی سیکر ٹر ی طا رق میح گل کو نیشنل یو تھ اسمبلی کے پس منظر اور پیشِ منظر پر خصوصی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں