آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، بچے سمیت 6 افراد جاں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی۔2014ء)ملک کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جہلم اور دینہ میں آسمانی بجلی نے دو افراد کی جان لے لی۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ کوٹ رادھا کشن میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور نو سالہ بچہ دم توڑ گیا۔ سمبڑیال میں بھی ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ نارووال کے قصبہ صادق آباد میں تین افراد جھلس گئے -

وقت اشاعت : 04/05/2014 - 23:14:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں