وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاولپور کے علاقہ ٹیل والا میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم سے بد ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا بہاولپور کے علاقہ ٹیل والا میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم سے بد اخلاقی کے بعد قتل کی خبر کا نوٹس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مئی۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بہاولپور کے علاقہ ٹیل والا میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم سے بد اخلاقی کے بعد قتل کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان قانون کے مطابق قرار واقعی سزا سے بچ نہیں سکتے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/05/2014 - 18:54:27

اپنی رائے کا اظہار کریں