1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
تازہ ترین : 1

1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء)1500اور 100روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو منعقد ہو گی ۔ 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈ ز پر پہلا انعام 30لاکھ،دوسرے انعام میں دس لاکھ روپے تین جبکہ تیسرے انعام میں18500کے 1696انعامات تقسیم کئے جائینگے جبکہ 100روپے کے بانڈز کی قرعہ اندازی پر پہلا انعام 7لاکھ،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ ایک ہزار روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

وقت اشاعت : 02/05/2014 - 18:04:57

اپنی رائے کا اظہار کریں