شدید گرمی میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ ہوگیا، لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ
جمعہ 2 مئی 2014 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کے باعث بجلی کا شارٹ فال 3200 میگاواٹ ہوگیا جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا گیا جب کہ ٹرپنگ نے بھی شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ لاہور میں کہیں 2 گھنٹے بعد اور کہیں ہر گھنٹے بعد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، نوشہرو فیروز، محراب پور، شکارپور، ڈہرکی، خیرپور اور کشمور سمیت اندرون سندھ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کے لئے درد سر بن گئی جس پر شہری سراپا احتجاج ہیں۔
وزیرمملکت عابد شیر علی کی ہدایت کے مطابق لائن لاسز پر اندرون سندھ کئی فیڈر گزشتہ 10 دن سے بند ہیں۔ کوئٹہ میں شیڈول کے برعکس 7 سے 8 گھنٹے اور دیہات میں 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کے باعث پانی کی قلت اور زراعت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔(جاری ہے)
دوسری جانب میانوالی میں 3 سال قبل لوڈشیڈنگ کے خلاف پُرتشدد احتجاج کرنے والے ملزموں کو عدالت نے بری کردیا گیا۔
میانوالی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پُرتشدد احتجاج کرنے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں 75 افراد کو نامزد اور 6 ہزار افراد کو نامعلوم ملزم قرار دیا گیا تھا۔ یہ مقدمہ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 3 سال تک چلایا گیا، جہاں آج تمام ملزموں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کابورڈ آف ریونیو کے آفس کا دورہ
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو ..
معدنیات کی قدر ،عالمی منڈیوں میں قیمت کے اعتبار سے رائلٹی کا تعین محصولات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے‘ ..
الحمراء میں آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پنجاب کی 36ویں سالانہ نمائش کا انعقاد
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے تاریخی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں اور خوبصورت وادیوں کے حسن سے مالا لال کیا ہے‘سپیکر ..
ری الیکشن نہیں چاہتے ،فارم 45پر الیکشن نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب پولیس کا ایک اوربہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بھرپور خراج عقیدت
پنجاب پولیس رحیم یار خان کی انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی
پنجاب پولیس کی5سب انسپکٹرز کا شاندار کارنامہ، سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرلی
9مئی کو جو قرارداد پاس کی گئی وہ بہت بڑا دھوکہ ہوا ہے،احمدخان بھچر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا