خواہش ہے پاکستان کی فلم انڈسٹری ترقی کرے‘ علی ظفر
تازہ ترین : 1
خواہش ہے پاکستان کی فلم انڈسٹری ترقی کرے‘ علی ظفر

خواہش ہے پاکستان کی فلم انڈسٹری ترقی کرے‘ علی ظفر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء)معروف گلوکار و اداکارہ علی ظفر کو نجی ٹی وی چینل کی طرف سے انٹرنیشنل سٹار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ علی ظفر نے ایوارڈ ملنے پر اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری خواہش اور کوشش ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ترقی کرے اسی لئے میں بھارت میں اپنی مصروفیات چھوڑ کر ایوارڈ تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان آیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اداکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری بھی جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/04/2014 - 23:40:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں