وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
تازہ ترین : 1
وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اپریل۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے والد طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے ۔وسیم اکر م کے والد چوہدری محمد اکرم کافی عرصہ سے علیل تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا بدھ کی صبح انتقال ہو گیا ۔ وسیم اکرم انڈین پریمئر لیگ میں کولکتا نائٹ رائڈرز کے باؤلنگ کوچ کی حیثیت ابوظہبی میں قیام پذیر ہیں جہاں انہیں انکے والد کے انتقال کی اطلاع دی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/04/2014 - 20:57:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں