کرکٹر محمد یوسف کے بھتیجے نے بھی اسلام قبول کر لیا
تازہ ترین : 1
کرکٹر محمد یوسف کے بھتیجے نے بھی اسلام قبول کر لیا

کرکٹر محمد یوسف کے بھتیجے نے بھی اسلام قبول کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کے بھتیجے نے عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا ،محمد یوسف سمیت خاندان کے تین افراد اسلام قبول کر چکے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد یوسف کے اسلام قبول کرنے والے بھتیجے کا اسلامی نام محمد قاسم رکھا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 28/04/2014 - 21:10:39

قارئین کی رائے :

  • fajr sajjad Says : 29/04/2014 - 15:05:56

    MAASHA ALLAH

    Reply to this comment
  • اشفاق احمد کی رائے : 28/04/2014 - 21:40:19

    سبحان اللہ مالک الملک جس طرح تو غیر مسلموں کو ہدایت دے رہا ہے ہم مسلمانوں کو بھی سیدھی راہ دکھا دے آمین

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں