ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر کے جعلی ویزے اور دیگر دستاویزات برآمد کر ..
تازہ ترین : 1
ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر کے جعلی ویزے اور دیگر دستاویزات ..

ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر کے جعلی ویزے اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء)ایف آئی اے نے انسانی سمگلر کو گرفتار کر کے اسکے قبضے سے جعلی ویزے اور دیگر دستاویزات برآمد کر لیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن سیل نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم ضیاء الرحمن کو حراست میں لے کر اسکے قبضے سے جعلی ویزے ،جعلی تعلیمی سر ٹیفکیٹس اور رقوم کی ادائیگی کی 23رسیدیں برآمد کر لیں ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم 15ہزار ڈالر لیکر غیر قانونی طو رپر کینیڈا بھجواتا تھا۔ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 27/04/2014 - 17:08:29

اپنی رائے کا اظہار کریں